پاکستان سرمائی سیاحت کے فروغ کے لیے سکردو میں زخ بان ریلی پرانے زمانے میں زخ کے ذریعے دریا پار کیا جاتا تھا، لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ زخ بنانے کا عمل متروک ہوتا چلا گیا۔