کرکٹ کوہلی ون ڈے کرکٹ میں 15 ہزار رنز بنانے والے دوسرے بلے باز اس فہرست میں تندولکر پہلے اور سنگاکارا تیسرے نمبر پر ہیں۔
کرکٹ چیمپیئنز ٹرافی میں کوہلی اور روہت پر ’خراب فارم‘ کے سائے دونوں کھلاڑی گذشتہ 15 سال سے انڈین ٹیم کا لازمی حصہ رہے ہیں، لیکن اب تک انہوں نے اپنے مستقبل کے بارے میں کوئی واضح اعلان نہیں کیا۔