آسام میں انتخابات سے قبل مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ایک ویڈیو جاری کرنے پر حکمران جماعت بی جے پی پر مسلمانوں کے خلاف ’کھلی نفرت انگیزی‘ کا الزام لگایا گیا ہے۔
نفرت انگیز مواد
بھارتی ٹی وی چینل ریپبلک ٹی وی پر میزبان ارنب گوسوامی نے اپنے پروگرام ’پوچھتا ہے بھارت‘ میں پاکستانیوں کو مخاطب کرتے ہوئے یہ بھی کہا تھا کہ ’ہم سائنس دان بناتے ہیں، تم دہشت گرد بناتے ہو۔‘