وزارت اطلاعات نے گذشتہ تین ماہ کے دوران موصول ہونے والے تحائف کی تفصیل جاری کی جب کہ کابینہ ڈویژن نے اپنی ویب سائٹ پر 2002 سے اب تک تحائف کا ریکارڈ فراہم کر دیا۔
اس واقعے کے بعد عامر خان نے لندن کے میئر صادق خان کو تنقید کا نشانہ بنایا اور انہوں نے برطانیہ کے دارالحکومت میں جرائم کی شرح کو بلند قرار دیا۔