معیشت کراچی:تجاوزات کے خلاف آپریشن میں سینکڑوں دکانیں سیل ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا اب تک 46 دکانیں اور 100 سے زائد ہوٹلز سیل کیے جا چکے ہیں۔