برآمد کم ہونے کی وجہ سے مویشیوں کے چارے کے لیے اگائی فصلیں غیر منافع بخش ہو چکی ہیں۔
کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقدہ دوسرے بین الاقوامی ’کھجور فیسٹیول‘ میں پاکستان، متحدہ عرب امارات ور مصر سمیت مختلف ممالک کی کمپنیوں نے شرکت کی، جہاں کھجور کی پیداوار میں اضافے اور اس کے پتوں، تنے اور دیگر حصوں سے ماحول دوست اشیا بنانے کے ماڈلز پیش کیے گئے۔