دنیا ایران: پستے کے قدیم بیوپاری کاروبار بیٹی کے سپرد کرنے کو تیار ایران کے گرینڈ بازار میں پستے کے سب سے پرانے تاجر 88 سالہ عباس امامی اپنی بیٹی کو اس مشکل کاوربار کے گن سکھا رہے ہیں، جس پر آج تک مردوں کا غلبہ رہا ہے۔