لیاری سے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے بتایا ہے کہ نیٹ فلکس سے وابستہ ایک پروڈیوسر نے ’دھرندھر‘ کے جواب میں ایک سیریز بنانے کے لیے ان سے رابطہ کیا ہے اور مارچ میں ایک ٹیم کی آمد متوقع ہے۔
نیٹ فلکس سیریز
برطانوی خاتون فیونا ہاروے نے نیٹ فلکس کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ دائر کردیا ہے، جن کا دعویٰ ہے کہ سیریز ’بے بی رینڈیئر‘ میں مرکزی کردار کا پیچھا کرنے والی خاتون (Stalker) کا کردار ان سے متاثر ہے۔