کھیل ڈیلیوری ڈرائیور گالف کھلاڑی نے دو لاکھ ڈالر سے زائد کا انعام جیت لیا 29سالہ ڈین رواں ماہ کے آغاز میں دوحہ میں گالف کے ایک ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی نہیں دیکھا پائے تھے اور انہیں برطانوی سپر مارکیٹ چین میں کام کرنے کے لیے واپس جانا پڑا تھا۔