نیپرا کی جانب سے کے-الیکٹرک کے لیے نئے ملٹی ایئر ٹیرف نے توانائی اور مالیاتی ماہرین کے درمیان شدید بحث چھیڑ دی ہے۔
نیپرا
کے الیکٹرک پر عوامی سماعت کے دوران نیپرا کی ٹیم کیوں اٹھ کر چلی گئی اور کن دو سیاسی رہنماؤں کے درمیان الزام تراشی سے ماحول کشیدہ ہو گیا؟ پڑھیے انڈپینڈنٹ اردو کا آنکھوں دیکھا احوال۔