ایشیا ’ہم آپ کے خلاف نہیں ہیں، آپ ہمارے بھائی ہیں‘ عراق میں ایک سال پہلے قائم ہونے والی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کی حکومت کے لیے مظاہرے سب سے بڑا چیلنج ہیں۔ جب موسم گرما اپنے عروج پر تھا، تب حکومت مسائل کا شکار نہیں ہوئی۔