پاکستان بلوچستان: ہرنائی میں فائرنگ سے چار کوئلہ کان کن قتل ہرنائی میں لیویز کنٹرول روم کے اہلکار اجمل نے بتایا کہ مسلح افراد نے کوئلے کی کانوں میں استعمال ہونے والی مشینری بھی جلا دی۔
میری کہانی مچھ واقعہ: 'چھوٹا بھائی لڑائی کے بعد اب کس سے شکایت کرے گا؟' چھٹی جماعت کی طالبہ ریحانہ مچھ میں اپنے والد کے قتل کے بعد اپنے مستقبل کے حوالے سے پریشان ہیں۔