پاکستان پاکستان سائنس فاؤنڈیشن: ’خرچہ 50 کروڑ، پیٹنٹس صرف 12‘ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے پاکستان سائنس فاؤنڈیشن کی گذشتہ پانچ سالہ کاکردگی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
معیشت آئندہ دنوں میں مہنگائی کا مسئلہ حل ہو جائے گا: وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ضروری اشیا کی قیمتوں میں غیر ضروری اضافہ روکنے کے لیے ٹائیگر فورس سے بھی کام لیا جائے گا۔