دنیا میں کئی ممالک کے درمیان عظیم اور عظیم تر بننے کی لڑائی جاری ہے لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا اس کشمکش سے انسانیت کو کوئی فائدہ ہو گا؟
نیٹو
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے صدارتی انتخاب جیتنے کے بعد اپنے خطاب میں کہا ہے کہ روس نیٹو تنازع تیسری عالمی جنگ سے صرف ایک قدم دور ہو سکتا ہے۔
 
             
                 
                 
                 
                 
                 
                 
                     
                     
                     
                     
                     
                    