پاکستان میں ہوابازی سے متعلق ادارے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مطلوبہ طیاروں کی کمی کے باعث نجی ایئر لائن سیرین ایئر کو پروازیں چلانے سے روک دیا ہے۔
ایئر لائن
ساڑھے چار سال بعد پی آئی اے نے جمعے کو یورپ کے لیے اپنی پروازوں کا آغاز کیا، جسے وزیر ہوا بازی خواجہ آصف نے ایک ’تاریخی دن‘ قرار دیا۔