پاکستان طیارے نہ مسافر: گوادر کا نیا ائیرپورٹ ’سفید ہاتھی‘ ثابت ہوا ہے؟ چار لاکھ مسافروں کی گنجائش والا ایئرپورٹ ایک ایسے شہر کے لیے ترجیح نہیں ہو سکتا جہاں کل آبادی ہی صرف 90 ہزار ہو۔
ایشیا دبئی کا المکتوم ہوائی اڈا تعمیر کے بعد کیسا ہو گا؟ دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے المکتوم بین الاقوامی ہوائی اڈے کی توسیع کے لیے گرین سگنل دے دیا ہے۔