فلم ستارے زمین پر: عامر خان کا وہ فارمولا جو پرانا نہیں ہوتا ’لال سنگھ چڈھا‘ کی ناکامی کے بعد یہ فلم عامر کا ماسٹر سٹروک ہے۔
فلم اب بالی وڈ میں کوئی ’سٹار‘ نہیں آئے گا؟ شاہ رخ خان کی موجودگی میں کئی نام ابھرے لیکن سٹار کی حیثیت سے کوسوں دور رہے۔