تصور کریں سہولت کا عالم، آپ نہا دھو کر نکلے، ریڈی ٹو وئیر شلوار قمیض اٹھائی، پہنی اور چل پڑے سیدھے باہر، پورا دن آپ کو کوئی مسئلہ نہیں ہو رہا۔ کمر سنبھالنے کا، نہ پائنچے بچانے کا، نہ اس کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے کا۔
جب اپنے ایک عزیز کی بیماری کے نتیجے میں پاکستان کے نظامِ صحت کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملا تک پتہ چلا کہ ہماری اشرافیہ علاج کے لیے بیرونِ ملک کیوں دوڑتی ہے۔