1958 میں 21 سال کی عمر میں گیری سوبرز نے پاکستان کے خلاف 365 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر ٹیسٹ میں سب سے زیادہ انفرادی سکور کا لین ہٹن کا ریکارڈ توڑا تھا۔
پی ایس ایل 5 کے تین میچ ملتان میں کھیلے جا رہے ہیں، جہاں چند خصوصی بچے بھی اس ایونٹ کے لیے خاص تیاریاں کر رہے ہیں۔