اسپغول کا چھلکا قبض اور نظامِ ہاضمہ کے مسائل میں مددگار ہونے کے ساتھ کولیسٹرول اور خون میں شوگر کی سطح کم کرنے میں بھی مؤثر ہو سکتا ہے، لیکن کیا یہ واقعی ’قدرتی اوزیمپک‘ کی طرح وزن کم کرتا ہے؟
حالیہ تحقیق میں اس دوا نے باقی سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جس کی وجہ سے اسے وزن کم کرنے والی دواؤں کا ’کنگ کانگ‘ کہا جا رہا ہے۔