ایرانی سفیر علی رضا عنایتی نے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں پیش رفت کو ایسی کامیابیوں کے برابر قرار دیا جو عموماً برسوں میں حاصل ہوتی ہیں۔
ایران سعودی عرب تعلقات
ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی پورے خطے کے لیے ایک نہایت مثبت پیشرفت ہے جس سے مشرق وسطیٰ میں تصادم کی سیاست کا خاتمہ ہوگا اورعلاقائی تعاون کو فروغ ملے گا۔