الیکشن کمیشن کے مطابق تیسرے مرحلے میں ضلع باغ کے تین اور حویلی کے ایک حلقے میں ووٹ ڈالے گئے۔
دوسری جانب پی ٹی آئی کے سینیئر نائب صدر لطیف کھوسہ نے دعویٰ کیا کہ ان کی جماعت کے حمایت یافتہ 50 آزاد امیدوار فارم 45 پر ہزاروں ووٹوں کے فرق سے جیت رہے ہیں۔