شری سوامی نرائن مندر میں بھجن کی دھنوں کے ساتھ جب سینکڑوں دیے ایک ساتھ جلائے گئے تو ماحول ایک روحانی ہم آہنگی میں ڈھل گیا۔
دیوالی
فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور سیکولرازم کا مشاہدہ کرنے کے لیے ماتھر کی حویلی ایک اہم جگہ ہے۔ یہ حویلی روشنیوں کے تہوار دیوالی کے موقع پر روشن ہوتی ہے اور بہت سی برادریوں کے لوگوں کی میزبانی کرتی ہے۔