نئی نسل سندھ: 93 ہزار اساتذہ کی بھرتی، حاضری کیسے یقینی بنائی جائے گی؟ محکمہ تعلیم سندھ نے یکم جولائی کو 31 ہزار 75 خواتین سمیت 93 ہزار اساتذہ کو آفر لیٹرز جاری کیے ہیں۔
پاکستان چترال: خواتین پولیس میں فٹنس ٹسٹ پر مذہبی قیادت ناراض کیوں؟ ضلع چترال میں خواتین کی پولیس بھرتی کے سلسلے میں خواتین کے جسمانی امتحان کے لیے پریڈ گراؤنڈ چترال میں دوڑ نے کا امتحان کل منعقد ہوا۔