کک آئی لینڈ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے قریب سمندری جزیرہ ہے جہاں جانے کے لیے پاکستانی شہریوں کو ویزے کی ضرورت نہیں ہے۔
سیر و تفریح
بلوچستان اپنے قدرتی جنگلوں، پہاڑوں، پانی کی گزرگاہوں، جھرنوں اور آبشاروں کی وجہ سے ہر ایک کے لیے کشش رکھتا ہے اور اب حکومت نے چھپے ہوئے سیاحتی مقامات تک رسائی آسان بنانے کا تہیہ کر لیا ہے۔