زاویہ منصور جعفر معاہدہ ابراہیمی کی قربانی ٹرمپ کی رعیت میں ایک سال پہلے طے پانے والا ’امن معاہدہ‘ نہیں، کاروباری سودا تھا۔ معاہدہ ابراہیمی کا تانہ بانہ نتن یاہو کے اقتدار اور خواہشات کی تکمیل کے لیے بنا گیا تھا۔