انڈس ڈیلٹا میں واقع ہجامڑو کریک قدرتی حسن کا نمونہ ہونے کے علاوہ ہزاروں ماہی گیروں کے لیے روزگار اور پاکستان کے لیے زرِمبادلہ کمانے کا ذریعہ بھی ہے۔
مچھلیاں
جیونی میں فشریز محکمے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لال بخش بلوچ کہتے ہیں کہ ’غیر قانونی ٹرالنگ کرنے والے طاقتور ہیں۔ ہم صرف ان کو بھگا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ہم کچھ نہیں کرسکتے ہیں۔‘