پیر کو مشترکہ پریس کانفرنس وزیر خزانہ، چیئرمین ایف بی آر، وزیر توانائی اور وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے حکومتی معاشی پالیسی پر روشنی ڈالی۔
وفاقی وزرا
سیاسی ماہرین اور تجزیہ کار اس بات پر متفق نظر آئے کہ شیخ رشید کو داخلہ امور کی ذمہ داریاں دیے جانے کا واحد مقصد پی ڈی ایم کے ساتھ 'معاملہ کرنا' ہے، تاہم سابق وزیر ریلوے نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کسی 'ٹاسک' کے ملنے کی تردید کی ہے۔