سیاست نتائج سے حکومت بنانے تک کا سفر: ابھی کون سے مراحل باقی ہیں؟ الیکشن کمیشن آف پاکستان پولنگ ڈے کے بعد 14 روز میں نتائج کا گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کرنے کا پابند ہے جب کہ آئندہ سات دن میں نئی وجود میں آنے والی قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جاتا ہے۔