ماحولیات خیبر پختونخوا: ’پراسرار‘ وائرس سے ٹراؤٹ مچھلیاں مرنے لگیں متاثرہ علاقوں میں بالاکوٹ، کاغان، ناران، بھونجہ ویلی، شینو سمیت ضلع مانسہرہ کے دیگر علاقے شامل ہیں، جہاں 2021 میں پہلی مرتبہ وائرس نے مچھلیوں پر حملہ کیا۔