برطانوی یوٹیوبر اور کامیڈین میکس فوش، جن کے فالوورز کی تعداد تقریباً 50 لاکھ ہے، نے اپنے اس پیچیدہ منصوبے کی تفصیل ایک ویڈیو میں بیان کی، جسے 20 لاکھ سے زیادہ بار دیکھا جا چکا ہے۔
ایئرلائن
وزیر اعظم عمران خان نے مقامی اور مشرق وسطیٰ کی فضائی کمپنی کی جانب سے پاکستان میں ایک نئی ایئر لائن شروع کرنے کے مشترکہ منصوبے کا خیرمقدم کیا ہے۔