موسمیاتی تبدیلی اور سست ہوتی کرہ ارض کی رفتار

ڈیڑھ ارب سال قبل ایک دن 24 نہیں بلکہ 18 گھنٹوں کا ہوا کرتا تھا اور 70 ملین سال قبل دن ساڑھے 23 گھنٹوں کا ہوتا تھا۔ سائنس دانوں کے مطابق اس بات کے شواہد ملے ہیں کہ ہر ایک سو سال بعد دن کی طوالت میں ایک اعشاریہ آٹھ ملی سیکنڈ کا اضافہ ہو رہا ہے۔