الپائن کلب آف پاکستان کے سیکرٹری کرار حیدری نے ایک بیان میں بتایا کہ ساجد علی سدپارہ نے دنیا کی ساتویں بلند ترین چوٹی دھولاگیری کو کسی تعاون کے بغیر سر کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔
چوٹی
نیپال سے تعلق رکھنے والے 10 کوہ پیماؤں نے تاریخ میں پہلی مرتبہ منفی بیالیس سے کم درجہ حرارت میں دنیا کی بلند ترین پہاڑی چوٹیوں میں سے ایک، کے ٹو کو سر کر لیا ہے۔