نصرت بی بی کو ان کی ایمانداری پر مجموعی طور پر تین لاکھ روپے انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دیا گیا۔
انعام
فلسطینی شاعر اور مصنف مصعب ابو طہ کو غزہ میں فلسطینیوں کی زندگیوں اور مصائب کو دستاویزی شکل دینے پر ایوارڈ دیا گیا، جب کہ پاکستانی نژاد صحافی اعظم احمد کو بھی یہ ایوارڈ ملا۔