کرکٹ ٹی 20 سیریز: عثمان کی زمبابوے کے خلاف ہیٹ ٹرک، بابر کے 74 رنز پاکستان نے ٹی 20 سیریز کے میچ میں زمبابوے کو 69 رنز سے ہرا دیا۔
کرکٹ پاکستانی کھلاڑیوں نے زمبابوے کے خلاف ’اورنج کیپس‘ کیوں پہن رکھی ہیں؟ بلاوایو میں کھیلے جانے والے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت ہر زمبابوے کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔