امریکہ امریکی صدارتی انتخاب ’ممکنہ طور پر‘ دوبارہ لڑ سکتی ہوں: کملا ہیرس سابق امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے ہفتے کو ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ ’ممکنہ طور پر‘ دوبارہ امریکہ کا صدارتی انتخاب لڑ سکتی ہیں۔
نقطۂ نظر ٹرمپ دوبارہ کیسے وائٹ ہاؤس پہنچے؟ کملا ہیرس کے پاس کوئی واضح پالیسی نہیں تھی، جب کہ ٹرمپ نے سادہ لیکن ٹھوس ایجنڈا اختیار کیا۔