ٹیکنالوجی سائنس دانوں نے ’سمارٹ‘ لباس بنا لیے جو ٹھنڈا یا گرم رکھتے ہیں ایسے کپڑے جو انتہائی گرم اور انتہائی سرد دونوں حالتوں میں تیزی سے ایڈجسٹ کر سکتے ہیں، ان لوگوں کی مدد کرسکتے ہیں جن کو مشکل ماحول کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔