شرح خواندگی

زاویہ

ثروت نجیب ’میں خط لکھوں گی‘

اس کا جواب سن کر میں آبدیدہ ہوگئی۔ اس کے جواب نے کئی رازوں سے پردہ اٹھا دیا تھا۔ مجھے کئی سوالوں کے جواب مل گئے خاص کر یہ کہ ہمارے ہاں عورتوں کی تعیلم پہ اتنی پابندیاں کیوں ہیں۔