محکمہ آبپاشی خیبر پختونخوا کے حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو منگل کو بتایا کہ سوات میں ڈسکہ کے خاندان کے ساتھ پیش آنے والے اندوہناک واقعے کی ابتدائی اطلاع غلط موصول ہوئی تھی۔
ڈسکہ
پنجاب حکومت نے الیکشن کمیشن کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ڈسکہ کے ضمنی انتخابات میں قانونی ذمہ داریاں پوری نہ کرنے والے انتخابی عملے کے خلاف کارروائی شروع کرے۔