نشہ

بلاگ

کیا ہم سب ’ڈوپامین لوپ‘ کے مریض ہیں؟

سوشل میڈیا کو دانستہ طور پر بنایا ہی ایسا گیا ہے کہ انسان اس میں بہت مشغول ہو جاتا ہے جس کے باعث ’ڈوپامین لوپ‘ ہو جاتا ہے اور وہ اپنا سوشل میڈیا بار بار چیک کرتا ہے کہ کون سا نیا مواد پوسٹ ہوا ہے۔