آئی ایس پی آر کے مطابق 17 ستمبر کو خضدار میں انڈین پراکسی سے تعلق رکھنے والے عسکریت پسندوں کی مبینہ موجودگی پر خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کی گئی۔
سستان بلوچستان
ایرانی صوبے سستان بلوچستان کے نائب گورنر محمد ہادی مراشی نے الزام عائد کیا کہ پاکستانی سکیورٹی فورسز نے گذشتہ ہفتے سرحد پر تیل سمگلروں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا تھا۔