ماحولیات میانوالی میں ایک صدی سے زائد پرانے کنویں کیوں خشک ہو رہے ہیں؟ میانوالی کے علاقے تور کھوئی کے میکنوں کا کہنا ہے کہ وہ بوند بوند پانی کو ترس گئے ہیں۔