دنیا امریکہ کو خوش حالی اور دولت کی علامت سمجھتی ہے، مگر اس ترقی یافتہ ملک کے اندر غربت، بے گھری اور طبقاتی تفاوت کی ایک خاموش داستان چھپی ہے۔
دولت
خیراتی ادارے آکسفیم کی ایک رپورٹ کے مطابق ان پانچوں افراد کی دولت 2020 میں 405 ارب ڈالر سے بڑھ کر گذشتہ سال 869 ارب ڈالر ہو گئی۔