یہ حملے حالیہ ہفتوں میں امریکی اور برطانوی افواج کی جانب سے ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کے خلاف کی جانے والی دوسری مشترکہ کارروائی ہے۔
بحیرہ احمر
امریکی بحریہ کے اعلیٰ اہلکار نے بحرین کے دورے کے دوران بحیرہ احمر میں ایک بڑے آپریشن کے آغاز کا اعلان کیا ہے، جس میں کئی ملک حصہ لیں گے۔