ریڈ سی فلم فیسٹیول: نئی نسل اور خواتین کے قابل قدر انتظامات

نیٹ فلکس کا ایک قابل دید سٹال یہاں موجود ہے جس کا مرکزی خیال سعودی عرب کی چار خواتین ڈائریکٹرز کے گرد گھومتا ہے۔

ریڈ سی فلم فیسٹیول کے دوران جو چیز قابل توجہ ہے وہ خواتین اور نئی نسل کے لیے کیے گئے انتظامات ہیں۔

ایک حصہ ان تمام سعودی اور بیرون ملک کمپنیوں کے لیے وقف ہے کہ جو یہاں ٹی وی ڈرامے، کارٹون اور فلمیں بناتے ہیں۔

انڈپینڈنٹ اردو نے ’مانگا‘ اور ’حکاوتی‘ نامی دو کمپنیوں کے نمائندگان سے بات کی۔ یہاں ہمارا تعارف سعودی عرب کے پہلے کارٹون کیریکٹر سے بھی ہوا جن کا نام ’اوس‘ ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

نیٹ فلکس کا ایک قابل دید سٹال یہاں موجود ہے جس کا مرکزی خیال سعودی عرب کی چار خواتین ڈائریکٹرز کے گرد گھومتا ہے۔

اس سٹال میں داخل ہوتے ہی تین طرف آپ کو بے شمار سکرینیں نظر آتی ہیں اور ایک دیوار یہاں آنے والے وزٹرز کے لیے ہے جو اپنے تاثرات وہاں رقم کر سکتے ہیں۔

یہاں سعودی وزارت ثقافت اور امریکہ کے علاوہ فرانسیسی کمپنیوں کے سٹال بھی موجود تھے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی فلم