نئی نسل عالمی اعزاز جیتنے والی علشبا وزیر مستقبل میں کیا کرنا چاہتی ہیں؟ چین میں منعقدہ ہارورڈ ماڈل یونائیٹڈ نیشنز چائنہ 2026 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی گریڈ 11 کی طالبہ علشبا وزیر نے ’ممتاز سفارت کار‘ کا اعزاز حاصل کیا۔