ٹرینڈنگ ’فری فلسطین‘ کے نعرے لگانے پر میکلمور، ایڈ شیرن کے ٹور سے باہر ایڈ شیرن کے امریکی ’لوپ ٹور‘ کے منتظمین کے مطابق آنے والے شوز کے مقامات نے واضح کیا تھا کہ اگر میکلمور پروگرام کا حصہ رہے تو وہ کنسرٹ کی اجازت نہیں دیں گے۔