اسلام آباد میں منعقد تقریب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ اس مقصد کے لیے اقتصادی تعاون کو فروغ دیا جائے گا اور مزید امریکی سرمایہ کاری کو راغب کیا جائے گا۔
چینی بحریہ کی 77 ویں سالگرہ پر جاری ویڈیو کے بعد چہ مگوئیاں شروع ہو گئی ہیں کہ چین ایٹمی طاقت سے چلنے والا طیارہ بردار جہاز بنا رہا ہے۔