انڈیا کی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ کے لا کالج میں طالبہ کو گینگ ریپ کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس نے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔
مغربی بنگال
مغربی بنگال معاشرے میں مذہبی منافرت کی تحریکیں ہمیشہ ناکام رہی ہیں لہذا مودی بھی اپنا سا منہ لے کر رہ گئے۔