فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی نے کہا کہ اس نے تمام 104 میچز، بشمول فائنل کے لیے محدود تعداد میں ’سپورٹر انٹری ٹئیر‘ 60 ڈالر مقرر کر دی ہے۔
فیفا
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کا کہنا ہے کہ عروج بٹ ملکی فٹ بال کی تاریخ میں قومی اور بین الاقوامی سطح پر اس طرح کے اہم عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون ہیں۔